20 مارچ 2015 - 12:08
اسرائیل پر محمود عباس کی نکتہ چینی

فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے، مسائل کے حل میں اسرائیل کے سنجیدہ نہ ہونے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسیطنی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے جمعرات کو رام اللہ میں فلسطینی حکام کے اجلاس میں کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کی جانب سے فلسطینی مملکت کا قیام عمل میں نہ آنے دینے کا وعدہ اور اسی طرح اسرائیلی وزیر خارجہ لیبر مین کا اسرائیل میں عربوں کو قتل کرنے کی دھمکی ، نسل پرستانہ ہے جس کے معنی یہ ہیں کہ اسرائیلی حکومت سیاسی مسائل کے حل میں سنجیدہ نہیں ہے۔

.......

/169